یوم پاکستان کےموقع پر سعودی قیادت کی مبارکباد

0 151

یوم پاکستان کے موقع پر سعودی عرب کی قیادت کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔سعودی فرماں روا شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد نے صدر عارف علوی کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔اپنے پیغام میں سعودی قیادت کی جانب سے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

Facebook Comments