چینی قونصلیٹ پر حملہ: فائل بند کرنے کی درخواست، اے ٹی سی کا اعتراض

0 180

کراچی:  سی ٹی ڈی نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی فائل بند کرنے کی درخواست کر دی، اے ٹی سی نے اعتراض کرتے ہوئے اے کلاس رپورٹ منظور کرنے سے انکار کر دیا۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا اگر ملزمان گرفتار نہیں ہوئے تو مقدمہ اے کلاس کر دیں ؟ تفتیش کریں اور ذمہ داروں کو گرفتار کریں، 8 فروری کو مقدمے سے متعلق رپورٹ پیش کریں۔

Facebook Comments