Browsing Category

سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

اسمارٹ فون کے 5 حیرت انگیز فیچر جو اگلے سال پیش کئے جائیں گے

 لندن: اسمارٹ فون ہر روز جدت سے گزررہے ہیں اور اب خیال یہ ہےکہ 2019 کا سال اس ضمن میں کئی اختراعات سے بھرپور ہوگا۔ اسمارٹ فون  کے تجزیہ کاروں کے مطابق اگلے برس اسمارٹ فون حیرت انگیز جدتوں سے مرصع ہوں گے اور ان میں زائد لینس اور…
Read More...

ایک منٹ میں کار سے ہوائی جہاز بننے والی سواری برائے فروخت

 واشنگٹن: کسی باقاعدہ کار ساز کمپنی نے دنیا کی اولین اڑن کار بنالی ہے جسے اگلے ماہ امریکہ میں فروخت کے لیےپیش کیا جائے گا۔ اسے ٹی ایف ایکس ہائبرڈ کار کا نام دیا گیا ہے جو اگلے سال امریکہ میں فروخت کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ دو نشستوں…
Read More...

ایک اور سہولت ، کمپیوٹر سے موبائل پر پیغام بھیجنا بھی ممکن

دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن بنانے والی کمپنی گوگل نے کمپیوٹر کے ذریعے موبائل پر پیغام بھیجنے کی سہولت متعارف کرادی ہے۔ اینڈرائڈ اسمارٹ فون استعمال کرنے والے اب موبائل ڈیوائس کے بغیر کام کے دوران کمپیوٹر کے ذریعے پیغامات اور تصاویربھی بھیج یا…
Read More...

حملے کی صورت میں مدد بلانے والا زیور

نیویارک: بہت جلد آپ ایک ایسا اسمارٹ کنگن (بریسلٹ) پہن سکیں گے جو کسی حادثے طبیعت کی خرابی یا حملے کی صورت میں مدد کے لیے پکار سکے گا۔   اگرچہ بازار میں ایسے زیورات اور پہناوے دستیاب ہیں جو کسی حملے کی صورت میں اطراف کو خبردار کرتے ہیں لیکن…
Read More...

جی میل میں نئے زبردست فیچرز کا اضافہ جلد متوقع

سان فرانسسكو: گوگل نے جی میل کے ڈیزائن میں نئی اور اہم تبدیلیوں کا اعلان کرتے ہوئے اس میں اپ ڈیٹ کی خوشخبری سنائی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اعلان کیا ہے کہ جی میل کے یوزر انٹر فیس کو ذیادہ واضح اور استعمال میں آسان بنایا جائے…
Read More...

ڈیٹا چوری ہونے والے صارفین کے لیے فیس بک کی جانب سے انتباہ

فیس بک کے صارفین کو برطانیہ کے مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے یہ معلوم ہو جائے گا کہ کیا وہ ان ساڑھ آٹھ کروڑ صارفین میں شامل ہیں جن کے اکاؤنٹ کی معلومات کیمبرج اینالیٹیکا کو دی گئی تھیں یا نہیں۔ کمپنی کی جانب سے کہا گیا کہ صارفین کو یہ بھی…
Read More...

بچوں کی یو ٹیوب میں نیا فیچر متعارف کر ا دیا گیا

لاس اینجلس (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی ویڈیو سٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے اگرچہ چند سال قبل ہی بچوں کے لیے خصوصی ایپ متعارف کرا رکھی ہے تاہم اس ایپ میں الگورتھم کو ایڈ کیا گیا ہے۔ یعنی یوٹیوب کی بچوں کے لیے بنائی گئی خصوصی ایپ ‘یوٹیوب کڈز‘ میں…
Read More...

فیس بک کے استعمال میں وقفہ دینے سے کیا ہوتا ہے ؟

کوئنز لینڈ:ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانیوالی سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے استعمال میں اگر کچھ وقفہ دیدیا جائے تو اس سے نہ صرف آپکا پرائیویٹ ڈیٹا محفوظ ہوگا بلکہ اسطرح آپ پر پڑنے والا…
Read More...

آئی فون میں منفرد ٹیکنالوجی استعمال کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایپل ایسے آئی فون کی تیاری پر کام کررہی ہے جس میں خم دار اسکرین اور ٹچ لیس جیسچر کنٹرول انتہائی منفرد فیچرز دیئے جائیں گے۔ بلومبرگ کی ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ دیگر اسمارٹ فونز سے اپنی ڈیوائسز کو…
Read More...

پاکستان میں پہلی بار فرنٹ اور بیک ڈسپلے والے فونز متعارف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی میزو نے پاکستان میں پہلی بار ڈوئل ٹچ اسکرین والے فلیگ شپ فونز متعارف کرا دیئے ہیں جس میں فرنٹ کے ساتھ بیک پر بھی ڈسپلے دیا گیا ہے۔ درحقیقت سام سنگ، ایپل یا کسی بھی کمپنی کا کوئی بھی فون ایسا نہیں جس…
Read More...