پی ایس ایل 4 کی ٹرافی کی دبئی میں رونمائی
دبئی: پاکستان سپر لیگ سیزن 4 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ تقریبِ رونمائی میں ایونٹ کا حصہ بننے والی تمام 6 ٹیموں کے کپتانوں، چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور منیجنگ ڈاکٹر وسیم خان وسیم خان شریک ہوئے۔ قبل ازیں پریس کانفرنس میں تمام کپتانوں…
Read More...
Read More...