Browsing Category

رسائل ومسائل

ایک حدیث کی وضاحت

سوال : حدیث میں آتا ہے کہ: ’’تین قسم کے آدمی ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ سے فریاد کرتے ہیں، مگر ان کی فریاد سنی نہیں جاتی۔ ایک وہ شخص جس کی بیوی بدخلق ہو اور وہ اس کو طلاق نہ دے۔ دوسرا وہ شخص جو یتیم کے بالغ ہونے سے پہلے اس کا مال اس کے حوالے کر دے۔ تیسرا وہ شخص جو کسی کو اپنا مال قرض دے اور اس پر گواہ نہ بنائے‘‘۔ سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو بدخلق بیوی پر صبر کرنے کی تلقین کی ہے مگر یہاں معاملہ بالکل برعکس ہے؟ جواب: اس حوالے سے مختصر گزارش یہ ہے کہ یہ حدیث پہلے المستدرک  میں آئی ہے:  مال…

حلال ذبیحہ

مولانا خالد سیف اﷲ رحمانی  غذا انسان کی ایک بنیادی ضرورت ہے، اسی لیے اللہ تعالیٰ نے کائنات میں غذا کے وافر وسائل پیدا فرمائے ہیں، یہ وسائل نہ صرف دنیا میں انسان کے گرد پھیلے ہوئے ہیں، بل کہ آخرت میں بھی فراہم رہیں گے۔ یہ اور بات ہے کہ اہل جنت کو ہر قسم کی تکلیف و مشقت سے محفوظ غذائیں دی جائیں گی اور اہل دوزخ کو بدمزہ، بدبودار اور تکلیف دہ کھانے پینے کی چیزیں فراہم کی جائیں گی۔ دنیا میں انسان کو غذا کے طور پر جو چیزیں میسر ہیں، وہ بنیادی طور پر تین ہیں: جمادات، نباتات اور حیوانات۔جمادات سے مراد مٹی، لوہا وغیرہ ہیں، ایسی…

(موت )

مولانا رضوان اللہ پشاوری موت دیگر مخلوقات کی طرح خالق کائنات کے حکم کن سے وجود میں آئی ہے اور ہمیشہ انسانی نظروں سے اوجھل رہتی ہے، انسان اسے ڈھونڈتے ہوئے بھی نہیں پاسکتا،بلکہ اگر یوں کہا جائے تو بجا ہوگا کہ انسانی آنکھ اسے زندگی میں دیکھنے سے قاصر ہے،کوئی دیکھے بھی تو کیسے دیکھے، نہ ہی اس کا کوئی مکان ہے اور نہ ہی یہ مکین ہے اور نہ اس کا کوئی مخصوص راستہ ہے کہ انسان گھات لگاکر اسے پکڑلے،یہ جس گھر کا رخ کرتی ہے کہرام مچادیتی ہے، وہاں کے مکینوں کو رنج والم کی چادر اوڑھا دیتی ہے حتی کہ عرصہ دراز تک وہاں کی فضا سوگوار ہوجاتی ہے…

ایک حدیث کی وضاحت

سوال : حدیث میں آتا ہے کہ: ’’تین قسم کے آدمی ایسے ہیں جو اللہ تعالیٰ سے فریاد کرتے ہیں، مگر ان کی فریاد سنی نہیں جاتی۔ ایک وہ شخص جس کی بیوی بدخلق ہو اور وہ اس کو طلاق نہ دے۔ دوسرا وہ شخص جو یتیم کے بالغ ہونے سے پہلے اس کا مال اس کے حوالے کر دے۔ تیسرا وہ شخص جو کسی کو اپنا مال قرض دے اور اس پر گواہ نہ بنائے‘‘۔ سوال یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تو بدخلق بیوی پر صبر کرنے کی تلقین کی ہے مگر یہاں معاملہ بالکل برعکس ہے؟ جواب: اس حوالے سے مختصر گزارش یہ ہے کہ یہ حدیث پہلے المستدرک  میں آئی ہے:  مال…

سلام کی اہمیت وفضلیت تعلیمات نبوی ۖکی روشنی میں

 مفتی ابو رملہ ابتدائے آفرنیش سے تمام قوموںکا ملاقات کے وقت پیار ،محبت جذبہ خیر سگالی کا اظہار کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ مانوس ہونے کے لیے خاص کلمات کا رواج رہا ہے اور آج تک چلا آرہا ہے ہر قوم کا الگ الگ دستور اور طریقہ ہے تاہم اس سلسلے میں اسلام نے مسلمانوں کے لئے ایسے کلمات بتلائے ہیں جو ساری دوسری قوموںسے ممتاز ہے اس سے بہتر کوئی کلمہ محبت وتعلق اور اکرام وخیرا ندیشی کے اظہار کے لئے سوچا بھی نہیں جاسکتا یہ ایک بہترین دعا ہے (السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ)اس کا مطلب یہ ہے کہ اللہ تم کو ہر طرح کی سلامتی نصیب فرمائے یہ…

فضائل اذان …قرآن و حدیث کی رُوشنی میں

تحریر: مفتی محمد وقاص  ''اذان'' لغت میں خبر دینے کو کہتے ہیں اور اصطلاحِ شریعت میں چند مخصوص اوقات میں نماز کی خبر دینے کے لئے چند مخصوص الفاظ کے دہرانے کو ''اذان'' کہا جاتا ہے۔ ''اذان'' کی مشروعیت کا پس منظر کچھ اس طرح سے ہے کہ حضورِ اقدس صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ مکرمہ سے ہجرت فرماکر مدینہ منورہ تشریف لائے اور وہاں مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہوا اور مسجد بنائی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے مشورہ کیا کہ نماز کے وقت اعلان کے لئے کوئی ایسی چیز متعین کی جانی چاہیے جس کے ذریعہ تمام لوگوں کو…

ا للہ کے نام کی عظمت وفضیلت

                 مولانا رضوان اللہ پشاوری حضرت ابو ہریرہ  سے مروی ہے کہ رحمت ِ عالم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشاد فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں، (یعنی) سو میں ایک کم، جس نے ان کو(یاد کیا، یا ان کو پڑھا، یا ان کے معانی جانے اور ان پر عمل کیا اور محفوظ کر لیا )وہ جنت میں داخل ہوگا۔(متفق علیہ) بلاشبہ اللہ جل جلالہ و عم نوالہ و اعظم شانہ کی عبادت و معرفت کا جذبہ اور حوصلہ انسانی فطرت اور طبیعت کا خاصہ اور ایک حصہ ہے ،یہی وجہ ہے کہ اس دنیا کے انسان نے اپنے خالق وحقیقی مالک کے وجود کو دیکھا تونہیں، لیکن اس کے باوجود جب…

اسلام کی معاشی تعلیمات

 گوہراقبال خٹک اسلام ہر مسلمان کے لیے ضابطہ ہے ۔یہ محض پوچاپاٹ کا مذہب نہیں بلکہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ انسانی زندگی کے ہر باب سے متعلق اس کی ہدایات موجود ہیں ۔کوئی شعبہ ایسانہیں جو اسلامی تعلیمات سے خالی ہو ۔چنانچہ اسلام نے انسان کی زندگی کے معاشی پہلو کو بھی نظرانداز نہیں کیا بلکہ اس میدا ن میں کافی شافی تعلیمات بھی بیان کیے ہیں بلکہ حضور ۖ نے اپنے عملی زندگی سے اقتصادیات کا مکمل نظام پیش کیا ہے اور ریاست مدینہ میں اسی نظام کو عملی شکل بھی دی اور سیرت طیبہ کی روشنی میں پھر خلفائے راشدین اور حضرت عمر بن عبدالعزیز کے عہد…

حسد ایک مہلک بیماری

مولانا صادق محی الدین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نبی رحمت ہیں۔ آپؐ کی جملہ تعلیمات ساری انسانیت کے لیے سراسر رحمت ہے۔ آپؐ کی انسانیت نواز تعلیمات میں سے ایک اہم تعلیم یہ ہے کہ حسد سے بچا جائے اور باہم خیرخواہی کی جائے۔آپؐ نے حسد کی سخت مذمت فرمائی۔ فرمایا: حسد کی آگ انسان کی نیکیوں کو جلاکر خاکستر کردیتی ہے اور یہ وہ بیماری ہے جس نے سابقہ اُمتوں کے دین و ایمان کو برباد کردیا ہے۔ جس دل میں حسد کی آگ جلتی ہے وہ کسی بھی حال میں اس کو چین لینے نہیں دیتی۔ حاسد محسود کو نیچا دکھانے، اس کی غِیبت کرنے اور موقع پاکر اس کو…