Browsing Category

میگزین

CPJنے پاکستان اور افغانستان کو صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ممالک قرار دیا ہے، رپورٹ

پشاور ( عبدالبصیر قلندر ) دنیا بھر میں صحافیوں کے تحفظ کیلئے کام کرنے والے ادارے کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس (سی پی جے )نے پاکستان اور افغانستان کو صحافیوں کیلئے خطرناک ترین ممالک قرار دیا ہے ، کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق 1992 سے لیکر اب تک پاکستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران 114صحافی قتل کئے گئے ، 9/11کے بعد افغانستان پر امریکہ اور اس کی اتحادیوں کے حملے کے بعد خطے میں بڑھتی دہشت گردی کے باعث نہ صرف افغانستان بلکہ پاکستان بھی دہشت گردی کی زد میں آیا اور اب تک کئی صحافی دہشت گرد حملوں کا نشانہ بن چکے ہیں ، افغانستان میں صحافتی…

دیر سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ خاتون 28سال بعد کرم ایجنسی سے بازیاب

پشاور ( عبدالبصیر قلندر) دیر سے تعلق رکھنے والی شادی شدہ خاتون بیٹی سمیت 28سال بعد ڈرامائی انداز میں کرم ایجنسی سے بازیاب ،دوران حراست اغواء کاروں نے تشدد کیا جبکہ کرم ایجنسی کے ایک شخص نے دس سال تک حبس بجا میںرکھنے کے بعد زبردستی نکاح در نکاح کروایا، خاتون نے کہا کہ دیر سے تعلق رکھنے والا لکڑہارا میرے لئے فرشتہ ثابت ہوا جنہوں نے مجھے 28سال بعدمیں اپنے گھروالوں سے ملا یا ، زبردستی شادی رچانے والے شخض نے کرم ایجنسی کی پولیٹکل انتظامیہ میں چھوٹے بھائی کیخلاف جھوٹ پر مبنی مقدمہ درج کر دیا ہے جس کی وجہ سے خاندان کے افراد ذہنی…

قبائلی علاقوں میں منشیات کا نوجوانوں پر منفی اثرات

 رپورٹ :محمد زاہد ملاگوری افغان جنگ کی وجہ سے قبائلی علاقوں میں منشیات کے پیداوار میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا اور بدامنی کے وجہ سے مذکورہ علاقوں میں نہ صر ف منشیات کے کاروبار کو فروغ ملی بلکہ قبائلی علاقے پاکستان سمیت بیرونی ممالک کے لئے منشیات کی سمگلنگ ہونا شروع ہوگئی ۔قبائلی علاقوں میں قابل کاشت آراضی پرنصف  سے زیادہ زمینوں پر آفیون کاشت کی جاتی رہی ہے۔اور اب یہ باقاعدہ ایک کاروبار کی حیثیت اختیارکر چکا ہے ۔بد قسمتی سے اس لعنت سے متاثرہ افراد میں اکثریت نوجوانوں کا ہے ۔ایک اندازے کے مطابق قبائلی معاشرے کی سے زائد نوجوان…

پیپلزپارٹی کی جڑیں چاروں صوبوں میں ہیں،حکیم اسلم

انٹرویو :رحمت اللہ شباب پاکستان میں اس وقت پی پی پی کے علاوہ اور کوئی سیاسی جماعت یہ دعویٰ نہیں کر سکتی کہ اس کی جڑیں چاروں صوبوں کے عوام میں کے دلوں میں ہیں یہ اعزاز کل بھی پی پی پی کو حاصل تھا اج بھی ہے اور کل بھی ہوگا کیونکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے لیڈروں نے ہمیشہ عام ادمی کا سوچا ہے اور اس کے زندگی کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے یہی وجہ ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو غریبوں کی پارٹی کہا جاتا ہے یہ باتیں پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی راہنما حکیم اسلم خان د غریبانوں یار نے اپنے تازہ انٹرویو میں کی ہے سوال: پی پی پی کی موجودہ…