Browsing Category

فاٹا

جنوبی وزیرستان: گاڑی سیلاب میں بہہ گئی، 7خواتین جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے نے شادی کے گھر میں ماتم برپا کر دیا۔جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئےخلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 7 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ 8بچے لاپتہ ہیں، بچوں کی تلاش کا کام جاری…
Read More...

پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا

پارا چنار(پیام خیبر نیوز)پاراچنار میں جشن مولود کعبہ امام علی علیہ السلام نہایت عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اس دو روزہ جلسے میں ڈسٹرکٹ کرم کے ہزاروں افراد نے شرکت کی پاراچنار کے مرکزی امام بارگاہ میں بمناسبت 13 رجب المرجب یوم پیدائش…
Read More...

فاٹا میں نئی تاریخ رقم ہو گئی ، قبائلی عوام کے مسائل کے حل کی جانب پہلی مرتبہ بڑے کام کا آغاز ہو گیا

پشاور (این این آئی)فیڈرل ایڈمنسٹریٹڈ ٹرائبل ایجنسیز (فاٹا) میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، قبائلی علاقوں میں پہلی مرتبہ سول عدالتیں قائم کردی گئی ہیں،سیاسی انتظامیہ کے سامنے زیر التوا ہزاروں مقدمات اب حال ہی میں بنائی گئی سول عدالتوں میں منتقل کر…
Read More...

میں نے نہ کوئی ظلم کی ہے اور نہ زبردستی سے زمین پر قبضہ کی ہے،عبداللہ آفریدی

باڑہ(باڑہ نمائندہ)ضلع خیبرتحصیل باڑہ پریس کلب میںقبیلہ قمبرخیل کے عبداللہ آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے ممتاز آفریدی قبیلہ اکاخیل کے جانب سے ان پرلگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد اور منگھڑت قرار دے دیدیا انہوں نے کہا کہ میں نے نہ کوئی…
Read More...

شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں دھماکا، ایک شخص زخمی

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کا دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا، واقعہ کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمی…
Read More...

باجوڑ میں مسلسل بارش سے گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

خار: ترخو میں مسلسل بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔  باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسلسل بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں گھر میں میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 5…
Read More...

وادی تیراہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد

خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وادی تیراہ کے علاقہ غیبی نیکہ میں حساس اداروں کے اہلکاروں نے کارروائی کیجس کے دوران ایک کھنڈرنما مکان…
Read More...

شمالی وزیرستان میں دھماکا، 2 افراد زخمی

قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں دھماکا ہوا ہے جس کےنتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق میرعلی بازار کے چوک میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ شمالی…
Read More...

مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکا، ایف سی اہلکار شہید

مہمند ایجنسی: تحصیل صافی کے علاقے قندارو میں بارودی سرنگ دھماکے سے ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں تحصیل صافی کے علاقے قندوار میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید…
Read More...

خیبر پختونخوا حکومت کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار قبائلی علاقوں تک توسیع کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ریسکیو 1122 کا قبائلی علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت کی ہدایت پر قبائلی اضلاع میں ریسکیو 1122 شروع کرنے کے لئے سروے کا آغاز کر دیا گیا، فاٹا کا خیبر پختونخواہ میں انضمام کے بعد…
Read More...