بلاول بھٹو زر داری نے بھی خاموشی توڑ دی ، بڑا اعلان کردیا

0 144

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کے گھر پر نیب کے چھاپے کو غیرجمہوری قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی احتساب کے نام پر آمرانہ طرز انتقام کی مخالف ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان میںانہوں نے کہاکہ قائدحزب اختلاف شہبازشریف کے گھر پر نیب کا چھاپہ قابل مذمت ہے۔بلاول بھٹو نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی احتساب کے خلاف بالکل نہیں ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی احتساب کے نام پر آمرانہ طرز انتقام کی مخالف

Facebook Comments