عائزہ خان زندگی کو خوبصورت بنانے پر دانش تیمور کی مشکور

0 183
اسلام آباد(یواین پی) اداکارہ عائزہ خان نے زندگی کو خوبصورت بنانے پر دانش تیمور کا شکریہ ادا کیا ہے۔عائزہ خان نے دانش تیمور کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی شکر گزار ہیں جن کی وجہ سے ان کی زندگی مزید خوبصورت ہوئی ہے، عائزہ خان کاحال ہی میں ڈرامہ سیریل”میرے پاس تم ہو“ اختتام پذیر ہوا اور ان دنوں وہ ڈرامہ سیریل”تھوڑا سا حق“ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔
Facebook Comments