ملتان سلطانز اور پشاور زلمی 26 فروری کو آمنے سامنے ہوں گی

راولپنڈی(یواین پی) پاکستان سپر لیگ میںپیر اور منگل کو کوئی میچ نہیں کھیلا جائے گا جبکہ 26 فروری کو واحد میچ میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں ملتان میں مدمقابل ہوں گی، پی ایس ایل 5 کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ ملک بھر میں جاری ہے،…

صوبے اور وفاق میں اگلی حکومت دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی،،محمودخان

پشاور (اے پی پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے اور وفاق میں اگلی حکومت دوبارہ پاکستان تحریک انصاف کی ہوگی، ہم اپنی کارکردگی اور ویژن کی بنیاد پر دوبارہ حکومت قائم کریں گے۔ خیبرپختونخوا واحد صوبہ ہے جہاں پر سیاسی سرگرمیاں…

سٹی ٹریفک پولیس پشاور کا خصوصی مہم

پشاور (اے پی پی)سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے خصوصی مہم کے تحت سینکڑوں گاڑیوں سے کالے شیشے پولیس لائٹس'فینسی نمبر پلیٹس اور پریشر ہارن ہٹا لئے۔تفصیلات کے مطابق سی سی پی او پشاور محمد علی گنڈا پور کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور نے 12 فروری سے…

  تحریک انصاف میرٹ پر مبنی معاشرے کی تشکیل کیلئے کوشاں ہے،پرویز خٹک

پشاور (اے پی پی)وفاقی وزیر دفاع اور مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ تحریک اصاف ملک میں انصاف اور میرٹ پر مبنی معاشرے کی تشکیل کیلئے کوشاں ہے، تحریک انصاف کی اتحادی کہیں نہیں جارہے ہیں، معلوم نہیں کے اتحاد یوں کے حوالے سے…

وزیراعلی خیبرپختونخو کابو نیر میں ماربل کان منہدم ہونے کے واقعہ کا نوٹس

پشاور(اے پی پی)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے ضلع بونیر میں ماربل کان منہدم ہونے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے لاپتہ مزدوروں کی تلاش کا کام تیز کرنے، ریسکیو سمیت دیگر متعلقہ محکموں کو تمام وسائل بروکار لانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلی نے…

ضلع خیبر کے عوام کو پرامن ماحول کے ساتھ بہترین ٹریفک سسٹم فراہم کرنا ہے،ڈی پی او خیبر

باڑہ(نمائندہ)ہماری اولین ترجیحات میں ضلع خیبر کے عوام پرامن ماحول کے ساتھ بہترین ٹریفک سسٹم فراہم کرنا ہے،ابتک ضلع خیبر کے 2300تک ڈارئیورنگ لائسنس جاری کئے ہیں،جلد یہاں پر خواتین سٹاپ بھی فراہم کرینگے۔ڈی پی او محمد اقبال کا ضلع خیبر میں نئے…

باڑہ میں نوجوان نے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

باڑہ(نمائندہ)ضلع خیبر تحصیل باڑہ برقمبرخیل مدرسہ میں 28سالہ نوجوان نے اپنے گھر کے اندر پشتول سے فائرنگ کرکے زندگی کا خاتمہ کر دیا۔ذرائع کے مطابق اکبر ولد زیر بہادر نشے کا عادی تھا چند دن پہلے بارہ جیل سے رہاہوچکا تھا اج گھر میں کسی بات پر…

قبائلی اضلاع کے خواتین کی مسائل حل کرنے کی کوشاں ہے،وسیم شرازی

باڑہ(نمائندہ)قبائلی اضلاع کے خواتین کی مسائل حل کرنے کی کوشاں ہے،9ارب روپے قبائلی اضلاع کی خواتین میں شفاف طریقے سے تقسیم کئے جا چکے ہیں ماں اور بچے کو اس مرکز پر صحت کے بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں اب تک پانچ لاکھ خواتین کو ٹرنینگ دئے…

ڈی جی ریڈیو پاکستان ثمینہ وقارکی پشاورسٹیشن کا دورہ

پشاور(اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان ثمینہ وقارکی پشاورسٹیشن کا دورہ‘دورے کے دوران سٹیشن میں مختلف سٹوڈیوز کا معائنہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ڈی جی ریڈیو پاکستان کی پشاور سٹیشن آمد پر اسٹیشن ڈائریکٹر امیر نواز مروت، یو ایس او…

موجودہ حکمران عوامی نمائندے نہیں سلیکٹڈ حکومت ہے؛ بلاول بھٹو زرداری

رائیونڈ(یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت اعتراف کر رہی ہے کہ مہنگائی بڑ ھ گئی بے روز گاری کا طوفان ملکی تاریخ میں اتنی مہنگائی نہیں ہوئی جتنی گذشتہ 17ماہ میں ہوئی ہے،ان ہاؤس تبدیلی سمیت انتخابات…