سعودی ولی عہد کا 2 ہزار سے زائد پاکستانی قیدیوں کو رہاکرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیر اطلاعات فوادچوہدری کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد نے سعودی جیلوں میں قید 2 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو رہاکرنے کا حکم دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد…

بھارتی فوج کا سرچ آپریشن میں پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی ہلاکت کا دعویٰ

سری نگر: بھارتی فوج نے پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کے مقابلے میں ساتھی سمیت ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جھڑپ میں بھارتی فوج کا ایک میجر اور 3 اہلکار بھی ہلاک ہوئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع پلوامہ میں سرچ آپریشن…

اتوار کے بجائے جمعہ کو چھٹی ہو گی؟

وفاقی حکومت اتوار کے بجائے جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل کرنے کا اعلان کر سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ کاروباری تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے ہفتہ وار چھٹی تبدیل کرنے کا یہ فیصلہ کر سکتی ہے۔…

دیر بالا میں بارش کے باعث چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، پانچ زخمی

دیر بالا: نہاگ درہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔ دیر بالا کے علاقہ نہاگ درہ میں بارش کے باعث چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہو گئے، جاں بحق افراد میں باپ اور 2…

حکومت سعودیہ میں مقیم 30لاکھ پاکستانیوں کے مستقبل کیلئے بات کرے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے امید ظاہر کی ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ حکومت سعودی عرب میں مقیم 30 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کے بہترین مستقبل کےلیے بات کرے گی۔ لاہور سے جاری ایک ویڈیوپیغام میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا…

پشتو غزل کے بادشاہ امیر حمزہ شنواری کو دنیا سے گزرے 25 سال بیت گئے

پشاور: پشتو کے معروف قوم پرست شاعر، ادیب اور افسانہ نگار امیر حمزہ خان شنواری کو دنیا سے گزرے 25 سال بیت گئے. حمزہ شنواری 1907 کو لنڈی کوتل میں ملک باز میر خان کے ہاں پیدا ہوئے، ان کی عمر تین برس سے بھی کم تھی کہ  والدہ انتقال کرگئیں، والدہ…

اسکول زائد فیس جمع نہ کرانے پر بچوں کو دھمکا رہے ہیں، والدین

کراچی: آل سندھ پیرنٹس ایسوسی ایشن (ایسپا) نے پریس کلب کے باہر فیس کے معاملے اور اسکولوں کے عدالتی احکامات نہ ماننے کے خلاف احتجاج کیا اور ہاتھوں میں بینرز اٹھا کر شدید نعرے بازی کی۔ والدین کا کہنا ہے کہ والدین شہر میں بے شمار اسکولز کی…

ہوائی فائرنگ سے 8 سالہ بچی جاں بحق،ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے مناواں میں ہوائی فائرنگ سے آٹھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی جبکہ ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مناواں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے آٹھ سالہ بسمہ شدید زخمی ہوگئی جسے فوری چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر…

حکومت کا تاریخی آثار کے فروغ کیلیے 20 سال سے بند ریلوے لائن بحال کرنے کا فیصلہ

خیبر پختنخوا حکومت نے تخت بھائی کے تاریخی آثار کو فروغ دینے کے لیے 20 سال سے بند ریلوے لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا۔  نوشہرہ سے تخت بھائی ریلوے لائن کی مرمت اور تجاوزات ہٹائی جارہی ہیں، محکمہ سیاحت نے تخت بھائی میں قدیمی اور پرانے مقامات…

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 21 ارب ڈالر کے معاہدے متوقع

اسلام آباد: شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے دوران 21 ارب ڈالر کے معاہدے ہوں گے جن میں قلیل مدتی، درمیانی اور طویل مدت کے منصوبے شامل ہیں۔ توانائی، سیاحت، معدنیات، پیٹرو کیمیکلز، ہوٹل انڈسٹری کےشعبوں میں 7 معاہدوں پر دستخط کئے جائیں…