آسٹریلیا، پاکستان پر مہربان۔۔!!

0 116

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے کورونا کے خلاف تیاری اور رسپانس پلان کے لیے 38 لاکھ ڈالرز کی امداد کا اعلان کر دیا گیا ۔ آسٹریلوی ہائی کمشنر نے کہا کہ کورونا کیخلاف تیاری اور رسپانس پلان کے آغاز پر پاکستانی کی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو مبارکباد دیتا ہوں۔ڈاکٹر جیفری شاء نے کہا کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو جان بچانے کے لیے درکار طبی سامان کی خریداری کے لیے 38 لاکھ ڈالرز کا اعلان کیا ہے ۔

Facebook Comments