سری دیوی کو ساری زندگی نہیں بھلاسکتا،انیل کپور کا اعتراف

0 173

ممبئی (یواین پی)با لی ووڈ کے اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی کو بھولنا ناممکن ہے۔انیل کپور نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سری دیوی جیسی اداکارہ فلم انڈسڑی میں دوبارہ نہیں آسکتی ہیں اور ان کی جگہ کوئی اداکارہ بھی نہیں لے سکتی ہے یہی وجہ ہے کہ اداکارہ کو ساری زندگی نہیں بھلاسکتا،وہ نہ صرف میرے بھائی بونی کپور کی بیوی تھیں بلکہ میری بیوی کی بہترین دوست بھی تھیں اور بطور فیملی رکن ان کا اس دنیا سے چلی جانا کسی بڑے نقصان سے کم نہیں ہے۔

Facebook Comments