عوام اس وقت مہنگائی سے خودکشی کررہے۔ احمد کریم خان کنڈی

0 191

ڈیرہ اسماعیل(بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی ڈویزنل صدر ڈیرہ اسماعیل ممبر صوبائی اسمبلی احمد کریم خان کنڈی نے ایک پریس ریلز میں کہاکل ریاست مدینہ کے دعویدار عمران خان نے بنظیر انکم سپورٹ کارڈ ہولڈر کل کارڈ کنسل کرنے کہ شرائط کو پاسپورٹ بنانے اورعمرہ سعادت حاصل کرنے ولوں کہ کارڈ کینسل کرنے کا اعلان کیا بحیث شرم ہے جو لوگ مدینہ عمرہ سعادت حاصل کرنے کے لئے گئی اس کہ کارڈ کنسل کیا احمد۔کریم خان کنڈی نے مزید کہاکہ میرے تمام غریب مستحق لوگوں سے اپیل ہے جنکے بینظیر انکم سپورٹ کارڈ کینسل ہے میرے ان لوگوں کے لئے پغام ہے و ہم سے رابط کرے ۔جن کے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت جاری کارڈ کو بند کیا گیا ہے وہ تمام لوگ ھم سے رابط کریں انشا اللہ تمام غریبوں کے کارڈ دوبارہ بھال کرائیں گے اس حوالے سے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی پی پی پی صوبائی جنرل سکریٹری فیصل کریم خان کنڈی نے گفتگو کرتے ہوئے ملک بھر میں غریب خاندانوں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کارڈ کینسل کیا حکومت نے ہم اس حوالے سے عدالت سے رجوع کرینگے ریاست مدینہ کے دعویدار عمران خان نے حکم دیا جن لوگوں نے پاسپورٹ بنایا مدینہ عمرہ سعادت حاصل کرنے کے لئے گئ اس کی کارڈ کینسل کیا جائے بحیث شرم بات ہے عوام اس وقت مہنگائی سے خودکشی کررہے مگر دوسری جانب غریب لوگوں کہ بینظیر انکم سپورٹ کارڈ کینسل کررہے

Facebook Comments