جانتے ہیں دہشتگردو ں نے کیا منصوبہ بنا رکھا تھا؟

0 37

https://kokainkupithq.com/kupit-zakladku-kokaina-antaliya-turtsiya.html ٹھٹھہ (آن لائن) ملتان جانے والی بہا الدین زکریا ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی ،ٹھٹھہ جنگ شاہی ریلوے سٹیشن سے بم برآمد ہونے پرمسافروں سے بھری ٹرین کو ریلوے حکام نے سٹیشن سے چند فرلانگ پہلے ہی روک لیا۔بتایاگیا ہے کہ ٹھٹھہ جنگ شاہی ریلوے سٹیشن سے بم برآمدہوا، بہا الدین زکریا ایکسپریس ریلوے سٹیشنپہنچنے ہی والی تھی کہ حکام نے ٹرین کو پیچھے رکوا دیا جس سے بڑا حادثہ رونما ہوتے ہوتے رہ گیا۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب کر لیا گیاجس نے موقع پر پہنچ کر بم ناکارہ بنادیا۔پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بعد ازاں سرچنگ کے بعد ٹریک کو کلیئر قرار دیدیا جس پر ریلوے ٹریفک بحال کر دی گئی۔

source url
Facebook Comments

You might also like More from author