جنوبی وزیرستان: گاڑی سیلاب میں بہہ گئی، 7خواتین جاں بحق

0 20

Гуйлинь, Китай Купить закладку кокаин амфетамин гашиш ск мдма جنوبی وزیرستان میں پیش آنے والے افسوس ناک حادثے نے شادی کے گھر میں ماتم برپا کر دیا۔جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئےخلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے 7 خواتین جاں بحق ہو گئیں جبکہ 8بچے لاپتہ ہیں، بچوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔واقعہ جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئےخلہ کے علاقہ زرمیلنہ میں پیش آیا جہاں باراتیوں سے بھری گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیم موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے گاڑی میں موجود 7 خواتین کی لاشیں نکال لی ہیں جبکہ 8بچے لاپتہ ہیں، جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔افغانستان کے پہاڑوں میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے برساتی ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے اور متعدد راستے متاثر ہوئے ہیں، یہ حادثہ بھی اسی وجہ سے پیش آیا ہے۔

Facebook Comments

You might also like More from author