فواد چوہدری نے ایسا کیا مطالبہ کردیا جس کا بھارت حامی ہے

0 34

اسلام آباد :وفاقی وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سانحہ جلیانوالہ سمیت دیگر سانحات پر برطانیہ کے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش سے معافی مانگنے کے مطالبہ کا حامی ہوں ۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہاکہ سانحہ جلیانوالہسمیت دیگر سانحات پر برطانیہ کے پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش سے معافی مانگنے کے مطالبہ کا حامی ہوں ۔ انہوں نے کہاکہ یہ سانحات برطانیہ کے چہرے پر داغ ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ کوہ نور ہیرا لازمی طور پر لاہور میوزیم میں واپس آنا

Facebook Comments

You might also like More from author