بھارتی فوج خوفزدہ ہے نوجوت سنگھ سدھوکے ٹویٹس نے ہنگامہ برپا کردیا،بھارتی مشتعل

0 65

نئی دہلی (یوپی آئی) بھارتی پنجاب کے وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو نے کہا ہے کہ بھارتی فوج خوفزدہ ہے بھارتی وزیر فوج کے کندھوں پر رکھ کر تیز نہ چلائیں۔ بھارت نے بدلہ دہشت گردوں سے لیا تھا یا درختوں سے؟ سماجی رابطے کی ویب سائت ٹوئیٹرپر اپنے ٹوئیٹ میں نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ بھارتی ویر فوج کے کندھوں پر رکھ کر تیز نہ چلائیں بھارتی فوج خود خوفزدہ ہے بھارت نے بدلہ دہشت گردوں سے لینا تھا یا درختوں سے؟۔

Facebook Comments

You might also like More from author