خیبرپختونخوا و آزاد کشمیر کے چیف سیکریٹریز کو ہٹا دیا گیا

0 58

https://nicedugshq.com/rodos-gretsiya-kupit-kokain-geroin-mdma-ekstazi-mef-mefedron-amfetamin-gashish-shishki-boshki.html حکومت نے خیبرپختون خوا اور آزاد کشمیر کے چیف سیکریٹریز کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔

https://marihuanakupit.com/verhnyaya-tura.html حکومت نے چیف سیکریٹری خیبرپختون خوا نوید کامران بلوچ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے جبکہ ان کی جگہ گریڈ 21 کےمحمد سلیم کو چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا تعینات کیا گیا ہے۔

Новоржев Купить закладку кокаин амфетамин гашиш ск мдма حکومت کی جانب سے گریڈ 22 کے نوید کامران بلوچ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

source site حکومت نے چیف سیکریٹری آزاد کشمیر خواجہ داؤد احمد کو بھی ہٹا کر ان کی جگہ مطہر نیاز رانا کو آزاد کشمیر کا چیف سیکریٹری تعینات کیا ہے۔

گریڈ 21 کے مطہر نیاز رانا ایڈیشنل سیکریٹری صنعت و پیداوار تعینات تھے۔

چیف سیکریٹری آزاد کشمیر کے عہدے سے ہٹانے کے بعد 21 گریڈ کے خواجہ داؤد احمد کو ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ مقرر کیا گیا ہے۔

خواجہ داؤد احمد کو 3 سال کےلیے ڈیپوٹیشن پر سپریم کورٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تمام تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

Facebook Comments

You might also like More from author