خیبر میڈیکل کالج کے طالب علم نے ہاسٹل میں خود کشی کرلی

0 75

source url پشاور:  click here خیبر میڈیکل کالج میں فائنل ایئر کے طالب علم نے ہاسٹل کے کمرے میں خودکشی کرلی۔

24 سالہ طالب علم تسنیم انجم نے سینا ہال ہاسٹل کے کمرہ نمبر 252 میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی، طالب علم تسنیم انجم کا تعلق مردان سے ہے۔

خیبر میڈیکل کالج کے ڈین کا کہنا ہے کہ طالب علم کے دوستوں سے پتہ چلا ہے کہ وہ ہونہار طالب علم تھا جب کہ واقعے کی ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ طالب علم ذہنی تناؤ کا شکار تھا تاہم لاش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ منتقل کردی گئی۔

Facebook Comments

You might also like More from author