باجوڑ میں مسلسل بارش سے گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق

0 74

follow url خار:  ترخو میں مسلسل بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جب کہ 5 زخمی ہوگئے۔

 باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے ترخو میں مسلسل بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرگئی، جس کے نتیجے میں گھر میں میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 5 زخضمی ہوگئے۔

لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر اسپتال خار منتقل کردیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے جب کہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا۔

Facebook Comments

You might also like More from author