مہمندایجنسی میں بارودی سرنگ دھماکا، ایف سی اہلکار شہید

0 72

https://blackpitathq.com/mamonovo-kupit-zakladku-kokain-shishki-boshki-gashish-amfetamin-geroin-mdma-ekstazi-skorost-mefedron.html مہمند ایجنسی:  تحصیل صافی کے علاقے قندارو میں بارودی سرنگ دھماکے سے ایف سی اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی میں تحصیل صافی کے علاقے قندوار میں بارودی سرنگ دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک ایف سی اہلکار شہید اورایک زخمی ہوگیا، دھماکا بم ڈسپوزل سکواد کے پیدل ٹیم پر ہوا۔

ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جب کہ دھماکے میں شہید اور زخمی اہلکار کو مامد گٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Facebook Comments

You might also like More from author