22 فٹ طویل مونچھوں والا بھارتی شہری

0 153

here راجستھان:بھارت میں 58 سالہ سرکاری ملازم نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی مونچھیں دنیا میں سب سے طویل ہیں اور وہ روزانہ 3 گھنٹے مونچھوں کی دیکھ بھال پر صرف کرتا ہے۔

source site

Москва ВАО Купить закладку кокаин амфетамин гашиш ск мдма گردھر ویاس کا تعلق راجستھان کے علاقے بیکانیر سے ہے اور اس کی مونچھوں کی کل لمبائی 22 فٹ ہے اسی وجہ سے وہ پورے علاقے کی مشہور شخصیت بن چکا ہے اور لوگ اس کے ساتھ تصاویر کھنچواتے ہیں۔ گردھر گزشتہ 30 برس سے اپنی مونچھوں کو بڑھا رہا ہے۔

https://boskagashkupit.com/litva.html

اسے یقین تھا کہ اس کی مونچھیں ایک دن اتنی طویل ہوجائیں گی کہ دنیا بھر میں ایک نیا ریکارڈ قائم ہوگا۔ اس سے قبل طویل ترین مونچھوں کا ریکارڈ رام سنگھ نے قائم کیا تھا جس کی مونچھیں ساڑھے 18 فٹ طویل تھیں۔ گردھر ویاس کا اعتراف ہے کہ یہ شوق آسان نہیں اور بہت توجہ چاہتا ہے۔

صبح بیدار ہونے کے بعد وہ اپنی مونچھیں بستر پر پھیلا دیتے ہیں اور ان پر دو گھنٹے تک خاص تیل لگاتے ہیں۔ پھر شام کو وہ لیموں میں کالی مرچ ڈال کر مونچھوں پر لگاتے ہیں تاکہ وہ نرم رہیں۔ وہ سال میں ایک مرتبہ مونچھوں کو دھوتے ہیں لیکن کوئی شیمپو استعمال نہیں کرتے۔

Facebook Comments

You might also like More from author