انجلینا جولی کی جنگ میں بے گھر عراقیوں کیساتھ عید

0 291

https://marktdugshq.com/kulebaki-kupit-gashish-shishki-geroin-kokain-amfetamin-spais-skorost-kristally-mdma-mefedron.html ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی عید پرعراق جا پہنچیں ، جہاں انھوں نے جنگ میں بے گھر ہونے والے افراد کے ساتھ عید منائی، عارضی پناہ گاہوں میں مقیم گھرانوں کی دل جوئی کی ۔

Тарко-Сале Купить закладку кокаин амфетамин гашиш ск мдма غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انجلینا جولی عید کے دوسرے دن موصل پہنچیں جہاں انہوں نے شہر کے دورے پر جنگ سے ہونے والی تباہ کاریوں پر رنج وغم کا اظہار کیا۔

اقوام متحدہ کی خصوصی مندوب کی حیثیت سے یہ ان کا اکسٹھواں مشن اورعراق کا پانچواں دورہ تھا۔

Facebook Comments

You might also like More from author