گھر سے لا پتہ ہونے والی 8سالہ بچی کی لاش برآمد

0 158

نوشہرہ(محمد الیاس)؛ گھر سے لا پتہ ہونے والی 8سالہ بچی کی لاش برآمد ہوگئی ہے.
نوشہرہ کاکا صاحب کی رہائشی بچی عوض نور کی لاش گھر کے قریب کھنڈر نما مکان سے برآمد ہوئی جسے گلہ دبا کر قتل کیا گیا تھا. لاش کو میڈیکل ٹسٹ اور پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا.
مقامی پولیس کے مطابق بچی کا والد بیرون ملک مقیم ہے۔


زمانہ جاہلیت میں بچیاں زندہ دفن کردی جاتی تھیں۔زمانہ شعور میں حوالہ ہوس کردی جاتی ہیں۔نوشہرہ کاکاصاحب میں درندگی کا ایک اور واقعہ 8 سالہ بچی عوض نور مدرسے کے لے نکلی تھی کل تین بجے مگر ہم انسان نما جانوروں نے اس کو نہ بخشا بچی کو زیادتی کا نشانا بنایا گیا جس کے بعد اس اسے قتل کیا گیا۔اس بار ٹرینڈ نہیں بلکہ سرعام پانسی دی جائے۔
۔

Facebook Comments