کوٹرادھاکشن غفار ٹاون چوک میں ریس لگاتے ھوے دانش ولد رمضان پیمار اوتاڑ موٹر سائیکل پر ریس کے دوران بس سے ٹکرانے پر موقع پر جان سے ھاتھ دو بیٹھا

0 51

کوٹرادہا کشن(شاہد عرفان کرائم رپورٹر) کوٹرادھاکشن غفار ٹاون چوک میں ریس لگاتے ھوے دانش ولد رمضان پیمار اوتاڑ موٹر سائیکل پر ریس کے دوران بس سے ٹکرانے پر موقع پر جان سے ھاتھ دو بیٹھا علی اکبر ولد طفیل موٹر سائیکل ریس جیت گیا اور اس کا دوست جان کی بازی ھار گیا ڈیڈ باڈی ٹی ایچ کیو کوٹرادھاکشن ھسپتال میں موجود دانش کی عمر 20 سال تھی جو سڑک کنارے کھڑی بس سے ٹکڑا گیا راے ونڈ کوٹرادھاکشن روڈ پر آے دن فیکٹریوں کی آندھی گاڑیاں اور ان کے اندھے ڈرائیور نشہ کی حالت میں آے روز کسی نہ کسی کےگھر کا چراغ گل کر دیتے ھیں مگر نہ پیٹرولنگ پولیس، نہ ٹریفک پولیس اور نہ
آر ٹی سیکرٹری بھی ان اندھے ڈرائیوروں کی طرح اندھے اور گونگے بہرے ھیں ان کو صرف منتھلی سے غرض ھے کوئی مرتا ھے تو مر جاے پر ھماری منتھلی نہ مرے روڈ پر جاری فیکٹریوں کی گاڑیوں کو، کس نے؟ کب چیک کیا؟
کوئی بتا سکتا ھے کوئی نیں کیوں کے صرف منتھلی بس منتھلی اگر کوئی کہے کہ منتھلی نیں چلتی تو ھم سے رابطہ کرو سب ٹھیکےداروں سے جس طرح منتھلی وصول کی جاتی ھے وہ ھم بتائیں گے
کس کا لخت جگر تو دنیا سے گیا

Facebook Comments