کراچی میں فحاشی کے اڈے پر چھاپہ

0 106

کراچی: پولیس نے شہر میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 5 خواتین سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ڈیفنس پولیس نے ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مار کر 5 خواتین سمیت 12 افراد کو گرفتار کر لیا۔

ایس ایچ او کلفٹن انسپکٹر محمد علی نیازی نے خفیہ اطلاع پر فیز سیون میں جمشید نامی شخص کے اڈے پر چھاپے مارا۔

کارروائی کے دوران جمشید ، شہروز ، بلال ، عبداللہ ، نبیل ، شفیق ، بابر ، احسان ، اریبہ ، ثناء ، ثناء ، سحر اور عائشہ کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف 371A/34 کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Facebook Comments