چائنا کے شہر Wuhan آجکل یک خطرناک وائرس Corona-virus کی زد میں ھے۔

0 121

آجکل چائنا کے شہر Wuhan جس کی آبادی نیویارک اور لندن سے بھی زیادہ ھے جہاں 11 ملین لوگ بستے ھیں وہ ایک خطرناک وائرس Corona-virus کی زد میں ھے۔۔۔پورے شہر کا نظام جس میں بسیں. ٹرین، ایرپورٹ، سب shutdown ھے۔۔۔سارے شہر کے لوگ home bound ھیں۔ اس کے ساتھ ساتھ latest news یہ ھے کہ مزید دو شہروں کو بھی لاک ڈاؤن کردیا گیا ھے۔۔۔ابھی تک 17 افراد موت کے منہ میں جاچکے ھیں اور 4000 لوگ اس وائرس سے infected ھوے ھیں۔۔۔۔سب سے بڑا مسلہ اس وائرس کا جو ھے وہ یہ کہ اس کے symptoms بہت ھی mild ھوتے ھیں اور انسان کو پتہ نہی کہ وہ بیمار ھے۔۔۔اس لیے اس کو detect کرنا ایک چیلنج ھے۔
اس وقت پوری دنیا کی نظریں چائنا پر لگی ھوئ ھیں کیونکہ اگر یہ وائرس پھیل گیا تو اتھارٹیز کا کہنا ھے کہ دنیا کو ایک اور Spanish flu کا سامنا پڑسکتا ھے، جو 1918 میں 500 ملین لوگوں کو متاثر کیا تھا اور جس سے 50 ملین لوگ اپنی جان سے ھاتھ دھو بیٹھے تھے، جس میں ایک ملین لوگ امریکہ میں بھی تھے۔۔۔

چائنہ کے corona-virus کا پھیلاو سانپ کے ذریعے ھوتا ھے، جیسا کے چائینز لوگ دنیا کا ھر جانور کھاتے ھیں۔۔۔وھاں سانپ، بلی، کُتا، بھیچو، گدھا ۔۔۔۔کھانا ان کی غزا کا حصہ ھے۔۔۔ظاھر سی بات ھے، جس ملک کی آبادی 1.4 بلین ھوگی وھاں عوام زندہ رھنے کے لیے ھر مخلوق کو ھی کھاے گی۔۔ جس سے ھر وقت خطرناک بیماریوں کے پھلنے کا اندیشہ لگا رھے گا۔

Facebook Comments