چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا آٹا، چینی، گھی و دیگر اشیائے خورد و نوش کے اسمگلنگ کا نوٹس۔

0 96

اسلام اباد(بیورو رپورٹ)؛ چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا آٹا، چینی، گھی و دیگر اشیائے خورد و نوش کے اسمگلنگ کا نوٹس،

سینیٹر رحمان ملک کا وزارت داخلہ، ہوم سیکرٹری سندھ و خیبرپختونخوا سے آٹا، چینی و گھی کے اسمگلنگ پر رپورٹ طلب،
بلوچستان و خیبرپختونخوا کے ذریعے آٹا، چینی و گھی افغانستان اسمگل ہو رہا ہے،
آٹا، چینی و گھی کے اسمگلنگ کے پیچھے کارفرما مافیہ کے خلاف سخت اقدامات کیجائے،
ملک بھر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر چکا ہے، وجوہات دریافت کیجائے،
مختلف شہروں فی کلو آٹے کی قیمت 70 روپے تک پہنچ گئی ہے،
ملک بھر میں آٹے کی بحران و قیمت میں اضافے پر تشویش ہے، سینیٹر رحمان ملک

Facebook Comments