پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملے سے کچھ روز قبل بھارتی (ر) میجر کی پاکستان کو دی گئی براہ راست دھمکی

0 124

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے ریٹائرڈ میجر گورو آریا نے ایک ٹی وی پروگرام میں پاکستان کو دھمکی دی تھی، اس نے کہا تھا کہ میں ٹی وی پر براہ راست دعویٰ کر رہا ہوں کہ میں بلوچستان فریڈم فائٹر (بی ایل اے) سے روزانہ کی بنیاد پر رابطے سے ہوں، بھارتی ریٹائرڈمیجر نے کہا کہ ہم پاکستان آرمی کو ایسا سبق سکھائیں گے جو ان کو دس نسلوں تک یاد رہے گا، بھارتی میجر نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ہم بلوچ فریڈم موومنٹ کی حمایت کرتے ہیں۔ یاد رہے کہ یہ بیان انہوں نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی پر حملے سے قبل دیا تھا۔

Facebook Comments