وزیر اعظم عمران خان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر اظہار یکجہتی کے لیے قوم سے گھروں سے نکلنے کی اپیل کردی

0 117

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر اظہار یکجہتی کے لیے قوم سے گھروں سے نکلنے کی اپیل کردی۔اپنے ٹویٹ میں عمران خان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ 5 فروری کو تما(بقیہ نمبر32)
م پاکستانی جو ملک میں موجود ہیں یا بیرون ملک ہیں وہ مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ کشمیری باشندوں کی حمایت میں باہر نکل آئیں۔ جنہیں فاشسٹ مودی حکومت کے 9 لاکھ فوجیوں نے گزشتہ 6 ماہ سے سخت محاصرے میں جکڑا ہوا ہے۔

Facebook Comments