ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے تک مزید برفباری کی پیشنگوئی

0 89

ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ،مری گلیات نتیاگلی ایوبیہ میں برفباری کا سلسلہ جاری۔
مری چھانگلہ گلی میں سات،نتھیاگلی میں 6 انچ برف ہو چکی ،مری برف باری کے دوراں سیاح سفر سے اجتناب کریں،
مری برف رکتے ہی گلیات کی شاہرات کو مکمل صاف کر دیا جائے گا،
مری سیاح چینز ساتھ رکھیں،انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں،
مری محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چوبیس گھنٹے تک مزید برفباری کی پیشنگوئی

Facebook Comments