مرینہ پیورنیشنل واٹر کو ٹائون تھری کے حدود میں واٹر ٹیکس نہ دینے پر سیل کردیاگیا ۔

0 95

پشاور (جنرل رپورٹ) سپریم کورٹ کے حکم پرعمل درآمد کرتے ہوئے ٹائون تھری انتظامیہ نے ایڈمسٹریٹر ٹائون تھری میاں انیس الرحمان کی ہدایت پرٹی او آر عبدالمالک ‘ اے ٹی او آر مس ذی الحجہ الیاس’ انفورسمنٹ آفیسر اسد غالب اور پولیس کے ہمراہ رنگ روڈ پر مرینہ پیورنیشنل واٹر کو ٹائون تھری کے حدود میں واٹر ٹیکس نہ دینے پر سیل کردیاگیا ۔ اس سلسلے میں باقاعدہ ٹائون تھری انتظامیہ نے مرینہ پیور نیشنل واٹر کو باقاعدہ سیل کردیاہے۔

Facebook Comments