لاکھوں طالبعلموں کی قسمت کا فیصلہ سنا دیا گیا

0 92

لاہور (ویب ڈیسک) انٹر میڈیٹ میں داخلے نو یں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر نہیں ہونگے، داخلوں کا شیڈول میٹرک نتائج کے اعلان کے بعد جا ری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے تمام سرکاری اور نجی کالجز کو ہدایت نامہ جا ری کر دیا جس کے مطابق اس سال کوئی بھی سرکاری یا نجی کالج تمام بورڈز کےمیٹرک نتائج کے اعلان سے قبل محض نویں جماعت کے نتائج کی بنیاد پر سال اول میں داخلے کا اجرا نہیں کر سکے گا، احکامات کی خلا ف ورزی کرنے پر قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Facebook Comments