ضلع مہمند میں پولیس کی کامیاب کاروائی مقامی بازار میاں منڈی میں تین منشیات فروش گرفتار

0 110

ضلع مہمند(کرائم رپورٹر ) ڈی پی او فضل احمد جان کے خصوصی ہدایات پر میاں منڈی بازار میں مقامی پولیس کی کامیاب کاروائی تین منشیات فروشوں سی 990گرام چرس سمیت 640گرام افیون برآمد کر لی ملزمان پر آپر مہمند تھانہ میں آیف آئی آر درج کرکے مزید تفشیش شروع کی
ہیڈکوارٹر غلنئی تھانہ آپر مہمند کے ایس ایچ او سردار حسین نے خفیہ اطلاع پر میاں منڈی بازار میں منشیات کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے 990 گرام چرس سمیت 640 گرام افیون برآمد کرلی۔اور تھانہ آپر مہمند میں منشیات ایکٹ کے تحت آیف آئی آر درج کرتے ہوئے مزید تفشیش کی۔منشیات فروش ملزمان میں مراد خان سے 390 گرام چرس سمیت 640 گرام افیون،شیرولی ولد تمرخان سے 150 گرام چرس اور عسی خیل ولد باسی گل سے 450 گرام چرس برآمد کرلی۔مقامی پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف گیرہ تنگ کردیا ہیں۔

Facebook Comments