صوابی میں فائرنگ سے لیڈیز پولیو ورکر جاںبحق

0 93

صوابی(کرایم رپورٹ):پرمولی میرعلی میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ،فائرنگ سے ایک لیڈی ورکر جاں بحق،1زخمی،ملزمان فرار،
زخمی لیڈی ورکر کو اسپتال منتقل کردیا گیا،
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا صوابی کے علاقے پرمولئ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس
آئی جی پولیس خیبرپختونخوا سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب ، واقعے میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کرنے کی ہدایت،
وزیراعلیٰ کا واقعے میں جاںبحق لیڈی ہیلتھ ورکر کے اہل خانہ سے اظہار افسوس و تعزیت ،
واقعے میں زخمی لیڈی ہیلتھ ورکر کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت ، فائرنگ کرنے والے افراد کوجلد ازجلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا،
پولیو مہم ملک کے بہتر مفاد میں ہے کسی صورت ناکام نہیں ہونے دیں گے، وزیراعلیٰ

Facebook Comments