زیارت کاکاصاحب میں بچی کی ذیادتی اور قتل جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نے فتوی جاری کر دیا

0 138

نوشہرہ: زیارت کاکاصاحب میں بچی کی ذیادتی اور قتل جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک نے فتوی جاری کر دیا
فتوی کے مطابق کسی کے ساتھ زیادتی سنگین جرم ہے۔ زیادتی کے مرتکب شخص کے لئے سنگین سزا مقرر ہے۔ جرم ثابت ہونے پر مجرم کے لئے رجم یا 100کوڑے کی سزا مقرر ہے۔ کسی معصوم کو قتل کرنے کی سزا قصاص مقرر ہے ۔
علماء نے زیارت کاکاصاحب میں بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل کو سنگین جرم قرار دیا

Facebook Comments