راولپنڈی:رتہ امرال پولیس نے فوری کارروائی کر کے 5سالہ بچی سے زیادتی کرنے والادرندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا ،

ملزم منیر نے اپنے گھر میں بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا ۔ درخواست گزار

0 138

راولپنڈی(کرایم رپورٹ):رتہ امرال پولیس نے فوری کارروائی کر کے 5سالہ بچی سے زیادتی کرنے والادرندہ صفت ملزم گرفتار کر لیا ،
درخواست گزار کا کہنا ہیں کے ملزم منیر نے اپنے گھر میں بچی کو درندگی کا نشانہ بنایا ۔
بچی کے والد کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔ پولیس
ایس پی راول رائے مظہر اقبال نے ایس ایچ او رتہ امرال کی زیر نگرانی ٹیم تشکیل دی۔ ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد منیر کو گرفتار کرلیا ۔متاثرہ بچی کو طبی امداد اور میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
تمام قانونی تقاضے پورے کرکے ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جاۓ گا۔
بچوں پر کسی قسم کا تشدد ناقابل برداشت ہے۔
ترجمان راولپنڈی پولیس

Facebook Comments