خفیہ اطلاع پر تھانہ چمکنی پو لیس کی اہم کروائی، بڑی تعداد میں شراب کی سمگل نکام۔

0 76

پشاور(کرایم رپورٹ)ایس پی صاحب رورل نجم صاحب کو خفیہ اطلاع تھی کہ کسی بھی وقت تھانہ چمکنی کے حدود استعمال ہو کر بڑی تعداد میں شراب سمگل کی جائے گی۔ جس پر ایس پی رورل نجم صاحب نے اے ایس پی چمکنی خانزیب خان کو یہ ٹاسک حوالہ کیا جس نے ایس ایچ او تھانہ چمکنی اور انچارج موٹر وے ناکہ بندی خیراللہASI کے نگرانی میں ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی جنہوں نے سخت چیکنگ کرتے ہوئے حسب نشاندہی موٹر کار کو قابوں کرکے جس کے قبضے سے متعدد تعداد میں اعلیٰ قسم کے شراب برآمد ہوئےم جس پر مقدمہ درج رجسٹرڈ ہو کر دیگر تفتیش جاری ہے_*

Facebook Comments