حکومت کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔پیپلز پارٹی صدر ہمایوں خان

0 126

پشاور(جنرل رپورٹ):حکومت کا ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ایک رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔پاکستان زیادہ کرپشن کرنے والے ممالک کی فہرست میں تین درجے بڑھ گیا ہے۔ ترقیاتی کام مکمل بند مہنگائی نے عام آدمی کا جینا حرام کردیا ہے۔
پیپلز پارٹی سمیت دیگر سیاسی جماعتوں کو دن رات کرپٹ کہنے والوں کی اپنی کارکردگی عیا ہوچکی۔
حکومت ملک اور عوام پر حکمرانی کرنے کا جواز کھو چکے ہیں۔

Facebook Comments