تھانہ جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دوران تلاشی پولیس کی بڑی کارروائی چرس سمت ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔

نئی ایس ایچ او جمرود اکبر افریدی نے چارج سنبھال تھے ہی منشیات کے خلاف کارروائییاں تیز کرلی۔

0 93

یبرپولیس(کرایم رپورٹ) نئی ایس ایچ او جمرود اکبر افریدی نے چارج سنبھال تھے ہی منشیات کے خلاف کارروائییاں تیز کرلی ہے،تھانہ جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر دوران تلاشی پولیس کی بڑی کارروائی چرس سمت ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا،
موٹر کار نمبر LE8124 سے 18 پیکٹ چرس برآمد کی ملزمان جن کے نام محمد سہیل ولدعبدلواحد جان جاوید میاں ولد محمد یوسف قیصر خان ولد مومین خان سکنہ مالاکنڈ ،ڈی پی او خیبر ڈاکٹر محمداقبال کے سخت ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات کے خاتمے کے لیے آپریشن مزید تیز لائگئی آج تھانہ جمرود کے ایس ایچ او نے پوسٹ انچارج تختہ بیگ کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرنے کی ہدایت کی جس پر انہوں نےعمل کرتے ہوئے باڑہ گیٹ پر ناکا بندی کی اور دوران تلاشی گاڈی سے منشیات برآمد کئے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر نے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیزی کیا جایگاہ، اور ضلع خیبر کو بہت جلد عوام کی تعاون سے منشیات فروشوں سے پاک کرکے ہی دم لیں نگے۔
ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے جمرود حوالت منتقل کر دیا گیا جس سے مزید تفتیش کیا جایگاہ،

Facebook Comments