اٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام آٹا مہنگے داموں خریدنے پر مجبور۔

دوسری جانب حکومت بھی بحران پر قابو کیلیے متحرک۔

0 84

اسلام اباد: آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا عوام آٹا مہنگے داموں خریدنے پر مجبور آٹا بازار سے غائب روٹی اور نان کی قیمتوں میں بھی اضافہ عوام پریشان دوسری جانب حکومت بھی بحران پر قابو کیلیے متحرک جہاں عوام مہنگائی کے ہاتھوں پریشان ہیں وہیں تاجر تنظیموں نان بائی ایسوسی ایشن کی تنظیموں کے صدور اور عہدیداران بھی پریشان ملک کے مختلف صوبوں اور شہروں سے آئے تنظیم تاجران کے صدور نے چینل فائیو سے خصوصی گفتگو کی آج وزیر اعظم عمران خان سے انکی ملاقات تھی ملاقات سے قبل تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدرکاشف چوہدری چیئرمین کے پی کے شوکت خان صدر تنطیم پاکستان ملتان خواجہ سلمان سیکرٹری جنرل کوئٹہ قیوم آغا کیپٹل نان بائی ایسوسی کے صدر سجاد عباسی سمیت لیبر یونینز کے صدور مہتاب خان و دیگر اور عوام کی چینل فائیو سے خصوصی گفتگو تاجروں نے چینی اور گھی کے بحران کا بھی عندیہ دے دیا وزیراعظم سے نوٹس کا مطالبہ عوام کی اپیل مزید انہوں نے کیا کہا أئیے اپ کو بھی دکھاتے ہیں ضمیر حسین ضمیر کی اس رپورٹ میں

Facebook Comments