امت مسلمہ کی ترجمانی مہنگی پڑ گئی ۔۔۔ ترکی پر فضائی حملہ کر دیا گیا

0 203

طرابلس(ویب ڈیسک )لیبیا میں ’نامعلوم جنگی طیاروں‘ نے الوطیہ میں واقع ایئر بیس پر حملہ کرکے ترکی کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کردیا۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق لیبیا کے عسکری ذرائع نے بتایا کہ اوطیہ فوجی اڈے پر جنگی طیاروں کی بمباری سے ترکی کا ایئر ڈیفنس سسٹم مکمل طورپر تباہ ہوگیا۔

Facebook Comments