اسپیشل مجسٹریٹ ریلوے مس وزیر کی ہشتنگری ریلوے پھاٹک کا دورہ،ریلوے اراضی پر قائم 39 مالکان کے 78 دوکانوں کے بقایاجات کلیئرنس پر دوکانیں کھول دی گئی۔بقایاجات کی مد میں 3 کروڑ روپے جمع کئے گئے۔

0 107
Facebook Comments