آئی جی اور ایس ایس پی اپریشن نوٹس لیں۔

0 96

پشاور(جنرل رپورٹ): رینگ روڈ پشتحرہ چوک حدود تھانہ سربند پوسٹ پر #شاہ_زمان نامی پولیس اہلکار جس کا تعلق سربند تھانے سے ہے رینگ روڈ پر کرپشن کا بازار گرام کر رکھا ہے، بدمعاشی کسی بھی گاڑی کا ڈرائیور آفریدی ہو تو اُس کی گاڑی کی کاعذات لائینس اور رجسٹریشن چیک کرتے ہیں۰جوکہ صرف ٹریفیک پولیس کا کام ہے،عام جنرل پولیس کا کام نہیں ہے۔ اور اوپر سے باتوں کا لہجہ ایسا ہے جیساکہ پشتو ڈراموں میں کام کرتے ہو، ہر آفریدی کو ڈرائیور کہتے ہیں ایس پی سے ڈرتا ہوں نا ایس ایس پی سے،
اہلکار شاہ زمان کہتے ہیں کہ آفریدی قوم کا ایک ہی باپ ہے ظہورآفریدی جو پولیس میں ہے باقی تو آپ سب حرام کے کاروبار کرتے ہیں اس لئے آفریدی قوم کے ڈرائیوروں کے پاس چوری کے بہت سے گاڑیاں ہے، ایسا بات ہو پولیس میں صرف 45 فیصد لوگ ٹھیک ہے باقی سب چور، اور ڈاکو جیسے رشوت لیتے ہیں،
لہذا آفریدی قوم کے ڈرائیورز حضرات کو تنگ نہ کیا جائے ورنہ نتیجہ بہت بُرا ہوگا ، ہم جملہ آفریدی اقوام آئی جی خیبر پختونخواہ اور ایس ایس پی آپریشن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پولیس سے شاہ زمان جیسے کرپٹ اور بداخلاق اہلکاروں کو برطرف کیا جائے تاکہ پولیس کا مورال ڈاون نہ ہوسکیں!

Facebook Comments